لندن: وزیراعظم شہباز شریف کل شام وطن روانہ ہوں گے، شہباز شریف کا طیارہ شام 6 بجے لندن سے پاکستان کیلئے روانہ ہوگا۔شہباز شریف جمعے کی شام طبیعت کی خرابی کے سبب وطن روانہ نہیں ہوسکےتھے۔شہباز شریف کے ہلکے بخار میں مبتلا ہونےکےسبب فیملی ارکان نےآرام کا مشورہ دیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چھوٹی چپقلشوں میں پڑے رہے تو ترقی نہیں کر سکیں گے: صدر عارف علوی

لاہو:صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نےکہا ہےکہ معاشی ترقی کیلئے ٹیکس نظام میں…

عارف والا میں ٹریفک حادثہ، نعت خواں سمیت 4 افراد جاں بحق

عارف والا میں بورے والا روڈ پر ہارویسٹراور کارمیں تصادم کے نتیجے…

بجلی 9.90 روپے یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی کےمارے عوام کو ایک اورجھٹکا دینے کی…

پنجاب اسمبلی میں ہماری اکثریت ہے، سبطین خان

پنجاب اسمبلی اپوزیشن لیڈرسبطین خان نےکہا ہےکہ پنجاب اسمبلی میں ہماری اکثریت…