قائد حزب اختلاف شہباز شریف بھی جنید صفدر کی بارات میں پہنچ گئے۔مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی بارات کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں خاندان کے افراد نے شرکت کی۔تقریب میں شہباز شریف نے بھی شرکت کی اور سوشل میڈیا پر سامنے آنی والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ بھی روایتی کُلا پہنے اسٹیج پر موجود ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.