لاہور:کچھ پیڈ میڈیا کی طرف سےآصف علی زرداری اور شہبازشریف کے درمیان ملاقات کو کورونا ایس او پیزکی پاسداری کا کریڈٹ دے کریہ ثابت کرنےکی کوشش کی جارہی ہےکہ یہ قائدین بڑے ہی اصولوں کے پابند ہیں،مگرشاید وہ میڈیا گروپ یہ بتانے میں کنجوسی کررہےہیں کہ یہی قائدین اپنی سیاسی بقا کی خاطرغریب عوام کو کوروناکی سخت تیزیوں کےدوران احتجاجوں اورجلسوں میں بلا کرکورونا کی تباہ کاریوں میں پھنسانےکی کوشش کرتےرہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.