فیصل آباد: شہباز شریف کی طرف سے کراچی کے مسائل کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہونے پر شہباز گل نے طنز کرتے ہوئے پنجاب میں کہا ہے کہ روندی یاراں نوں ، لے لے ناں بھراواں دا۔ انہوں نے کہا کہ ہہ رونا اب بے سود کیوں کہ این آر او کا ہر کاونٹر کلوز ہے اور وہ بھی جس پر آپ اپنے قاصد بھیج رہے ہیں اور رو کر دکھا رہے ہیں۔
روندی یاراں نوں،لے لے ناں بھراواں دا
باؤ جی 3 بار ملک کے وزیراعظم رہے
کیا کیا کراچی کے لئے؟
یہ رونا اب بے سود ہے،این آر او کا ہر کاونٹر کلوز ہے وہ بھی جس پر آپ اپنے قاصد بھیج رہے ہیں اور رو کر دکھا رہے ہیں
کراچی کے لئے کچھ کرنے کا وقت تھاتو سارے ٹبر کی توجہ ٹی ٹیاں لگانے پر تھی— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) August 29, 2021