پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کا نام کابینہ کی منظوری کے بعد ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈال دیا گیا شہباز گل کا نام اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کی سفارش پر ای سی ایل میں ڈالا گیا دو ماہ قبل شہباز گل کو بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں گرفتار بھی کیا گیا تھا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.