چودھری پرویزالہیٰ نے شہباز گِل کے بیان کی شدید مذمت کی ہےچوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہشہباز گِل میں کوئی عقل نہیںافواجِ پاکستان ہماری سرحدوں کی نگہبان ہےشہباز گِل کون ہوتے ہیں پالیسی پہ بات کرنے والے؟اداروں کا احترام ہر فرد پر لازم و ملزوم ہےشہباز گِل کاافواجِ پاکستان کے خلاف بیان قابلِ افسوس ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر خارجہ بلاول بھٹو دو روزہ دورے پر ایران روانہ

بحیثیت وزیر خارجہ ایران کے اپنےپہلے دورے کے دوران اپنے ایرانی ہم…

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو شوکازنوٹس جاری

انسداد دہشتگردی کی عدالت کی جانب سے وزیر داخلہ کو شوکاز دہشتگردی…

ملک کے خزانے میں پیسا نہیں ہے:احسن اقبال

وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہےکہ ملک کے…

پی ٹی آئی کے احتجاج سے تنگ بزرگ شہری نے مظاہرین کو کھری کھری سنادی

پی ٹی آئی احتجاج سے تنگ عوام نےمظاہرین کو کھری کھری سنادی…