وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےکہا ہے کہ شاہ رخ جتوئی کو اسپتال منتقل کرنےوالوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔مراد علی شاہ نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ شاہ رخ جتوئی سمیت جس کو بھی انتظامیہ کےبندے نے مدد فراہم کی اس کےخلاف کارروائی ہوگی، مجھےکل اس کا پتہ چلا،اسلام آبادسے واپس جاکر پوری انکوائری کریں گے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.