لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر کے عشائیے سے خطاب کے دوران انہوں نےکہا افغانستان کی معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب ہے امریکا افغانوں کے 9ارب ڈالر ریلیز کرے – پاکستان امدادی سرگرمیوں کا مرکز بننے کے لیے تیار ہے، افغان عوام کی مدد کے لیے تعاون کریں گے برطانیہ طالبان سے رابطہ کرے، وہاں انسانی المیہ جنم لینے کو ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.