صدر تحریک انصاف پنجاب شفقت محمود کی کی طبعیت ناساز ہو گئی جس کے باعث وہ اسپتال منتقل ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق شفقت محمود کو طبیعت خرابی کےباعث لاہور کے نجی اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپتال میں ان کے ٹیسٹ کیےجا رہے ہیں، ٹیسٹ رپورٹس کی روشنی میں ڈاکٹر مزید علاج کریں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.