بالی ووڈ کی اداکاراؤں سنگیتابجلانی، ایشوریارائے اورکترینہ کیف کے ساتھ سلمان خان کی شادی کےچرچے تو ہوئے لیکن شادی نہ ہوسکی اب سلمان خان کی شادی نہ ہونے کی وجہ سامنےآگئی سلمان خان نےانکشاف کیا تھا کہ ان کی اب تک شادی نہ کرنے وجہ ماضی کی مقبول ہیروئن ریکھا ہیں کیونکہ وہ بچپن سےریکھاکے پرستارتھے اوران سےشادی کرناچاہتے تھے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.