پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ مراد پور کے علاقے چٹی شیخاں میں پیش آیا، جہاں ملزم شادی کرنے سے انکار پر 5 بچوں کی بیوہ ماں کو قتل کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ ملزم مقتولہ صومیہ سے شادی کرنا چاہتا تھا، جس سے انکار پر اس نے تیز دھار آلے سے وار کرکے خاتون کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.