اداکارپربھاس نےاپنی شادی کی منصوبہ بندی کےبارے میں بات کرتے ہوئے انکشاف کیاکہ بھارت اور دنیا بھرکی لڑکیاں ان کی اتنی دیوانی ہیں کہ اب تک انہیں کئی پروپوزل مل چکےہیں فلم ’’باہو بلی‘‘ کےبعد انہیں 5000 سے زائد شادی کےپیغامات موصول ہوئے۔شادی کی وہ تمام درخواستیں میری لیےبڑی الجھن بن گئیں میں شادی ضرور کروں گا لیکن معلوم نہیں کب
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.