امریکی ریاست لوزیانا میں سمندری طوفان ’آئیڈا‘ نے تباہی مچادی غیرملکی میڈیا کے مطابق شدید تیز ہواؤں سے درخت اکھڑ گئے اور چھتیں اڑ گئیں شدید بارشوں کے باعث 3 شہروں میں سیلاب کی وارننگ جاری کردی گئی ہے جبکہ 10 لاکھ سے زیادہ مکانوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہے۔طوفان آئیڈا کے سبب درخت گرنے سے ایک شخص ہلاک بھی ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکی اسپیکر نینسی پلوسی کے شوہر پر ہتھوڑے سے حملہ،ملزم گرفتار

پال پلوسی پر اُن کی رہائش گاہ میں گھس کرہتھوڑے سے پر…

جاپان کا ایران میں سفارتی سرگرمیاں دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ

جاپانی وزیرخارجہ یوشی ماسا ہایاشی کا کہنا ہے کہ افغانستان کے ساتھ…

چمگادڑ نے سال کے ’بہترین پرندے‘ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

مقابلہ کروانے والے ادارے فوریسٹ اینڈ برڈ نے رواں ماہ چمگادڑ کو…

ایمی ایوارڈزکیلئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا

رواں برس 73 ویں ایمی ایوارڈز کے لیے مختلف کیٹیگریز میں سب…