شاداب خان اور شاہد آفریدی مشترکہ طور پر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والےپاکستانی بولر بن گئے شاداب خان نے 97 وکٹیں نے 82 میچز میں مکمل کیں۔ شاداب خان نے بنگلا دیش کے خلاف 4 اوورز میں 30 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کی۔سابق کپتان شاہد آفریدی نے 98 ٹی20 انٹرنیشنل میچز میں 97 وکٹیں لے رکھی ہیں-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.