ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان نے قوم سے معذرت کرلی۔شاداب خان نے آسٹریلیا کے ہاتھوں سیمی فائنل میں شکست کے بعد ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘سوری پاکستان، ہم نے پوری کوشش کی تھی’۔شاداب خان نے کہا کہ ٹورنامنٹ کےدوران سپورٹ پرتمام فینزکاشکریہ اداکرتےہیں،مجھےاس ٹیم پرفخرہے،ہم آئندہ سیریزکیلئےباؤنس بیک کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان،ہائی الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں منگل سے…

کراچی: بولٹن مارکیٹ کے قریب دھماکا،1 خاتون جاں بحق 12 افراد زخمی

کراچی: بولٹن مارکیٹ کے قریب ایک گودام میں دھماکا ہوا ہے جس…

Hang me or acquit me: says Zahir Jafar

Islamabad: The main accused in the Noor Muqadam murder case, Zahir Jaffer,…