ڈیرہ بگٹی : بلوچستان کے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، ڈیرہ بگٹی اور دیگر علاقوں میں ہفتے کی شب آنے والے زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ بلوچستان کے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے بعد لوگ خوف و ہراس کا شکار ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.