اسلام آباد :افغانستان میں بے یقینی کی صورتحال، برطانیہ اور فلپائن سمیت متعدد ممالک نے افغانستان سے اپنے شہریوں کے انخلا کیلئے پاکستان سے مدد مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق فلپائن کے سفیر نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ان کے دفتر میں ملاقات کی جس میں انہوں نے فلپائنی شہریوں کو جلد از جلد افغانستان سے بحفاظت نکالنے کی اپیل کی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.