وفاقی حکومت کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایف آئی اے سےڈی آئی جی ہمایوں بشیر تارڑ،ایس ایس پی ڈاکٹر سردارغیاث گل اورایس پی ناصرمحمود کی خدمات پنجاب کے حوالےکردی گئیں۔ انٹیلیجنس بیورو سے ڈی آئی جی کیپٹن (ر) سہیل چوہدری،ڈی آئی جی کیپٹن (ر) سجاد منج ایس ایس پی ڈاکٹرحیدراشرف کی خدمات بھی انٹیلیجنس بیورو سےپنجاب کےسپرد کردی گئیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.