روس میں پہلی مرتبہ سروگیسی کے ذریعے انسانی اسمگلنگ کے الزام پر عدالت نےماں کو 3 سال قید کی سزا سنادی ہے عدالت کا کہنا ہے کہ 29سالہ تمارا یاندیو نے چینی خاندان کیلئے سروگیسی ماں کی خدمت انجام دے کر سنگین جرم کا ارتکاب کیا ہے جو انسانی اسمگلنگ کے مترادف ہے۔اس سارے عمل کو منظم انداز میں چلانے والی کمپنی ڈیڈیلیا کے مالکان پر بھی فرد جرم عائد کردی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.