ذرائع محکمہ بلدیات خیبر پختونخوا کےمطابق پشاور،بنوں،کوہاٹ،مردان، ایبٹ آباد میں سینی ٹیشن ملازمین کی تنخواہ ادائیگی کے پیسے نہیں ہیں ،گرانٹ جاری نہ ہوئی تو میونسپل ملازمین ہڑتال پر جاسکتےہیں-سینی ٹیشن کمپنیوں کوسالانہ 4 ارب کی گرانٹ دی جاتی ہےملازمین کی جانب سے کچرا اٹھانے کا بائیکاٹ کیا جاسکتا ہے-نوں سینی ٹیشن کمپنی نے ملازمین کی 3 ماہ سے تنخواہ نہیں دی-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایک ہزار سال بعد نیا چاند کل زمین کے انتہائی قریب آئے گا

نیا چاند 992 سالوں میں پہلی بار 21 جنوری 2023 کو زمین…

لاہور: فیکٹری ایریا سے مبینہ طور پر ووٹ خریدنے والا ملزم گرفتار

لاہور پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزم کو فیکٹری ایریا سے ووٹ…

وفاقی کابینہ کی چین سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالر قرض کے حصول کی منظوری

چین سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالر قرض کے حصول کی منظوری…

عمران خان کا ضمنی انتخابات کی انتخابی مہم کا حصہ بننے کا فیصلہ

عمران خان نے پارٹی امیدواروں کو تمام حلقوں میں ورکرز کنونشنز کرانے…