سینیٹ نےماں کو بچے کی کسٹڈی سےمتعلق بل منظورکرلیا،بچی 16 سال تک اور بچہ 7 برس کی عمر تک ماں کےپاس رہےگا۔ڈپٹی چئیرمین سینیٹ مرزا آفریدی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں گارجینز اینڈ وارڈز ترمیمی بل 2020 کی منظوری دے دی۔ یہ بل سینیٹر فاروق ایچ نائیک نےپیش کیااور کہا کہ اس بل میں عورتوں کو تحفظ دیا جا رہا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.