ایک لڑکےنے اپنی گرل فرینڈ کو دریائی پانی میں مہم سر کرتےہوئے ایک سیلفی بھیجی لیکن سیلفی لینے میں ایک نادانی کی وجہ سےلڑکا شرمندگی کےمارے اب اپنی گرل فرینڈ کی کالز ریسیو کرنےسے کترانےلگا ہے۔تصویرمیں لڑکے کے چشمے میں صاف طور سےدیکھا جاسکتا ہےکہ کشتی میں سیر و تفریح کےدوران ان کے ساتھ کوئی دوسری خاتون بھی بیٹھی ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.