ملک بھرمیں بارشوں اور سیلاب کے باعث مزید 36 افراد جاں بحق ہوئے، جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد ایک ہزار 162 تک پہنچ چکی ہے، جبکہ 3 ہزار 554 افراد زخمی ہوئے۔ 7 لاکھ 30 ہزار483 مویشی ہلاک ہوئے، بلوچستان میں ایک ہزارکلومیٹر شاہراہیں متاثر ہوئیں ، 18 پلوں کو بھی نقصان پہنچا۔خیبر پختونخوا 1 ہزار 589 کلومیٹر سڑکیں متاثر،84 پلوں کو نقصان پہنچا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خواتین فلائٹ اٹینڈنٹس کو مناسب لباس پہننے کی ہدایات

قومی ایئرلائن پی آئی اے کی فلائٹ سروسز کے جنرل منیجر نےایئرلائن…

کراچی میں موسم آج بھی گرم رہنے کا امکان

کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری ریکارڈ کیا گیا…

لاہور:چائلڈ پورنو گرافی کے مبینہ کاروبار میں ملوث ملزم کو گرفتار

ایف آئی اےسائبر کرائم سرکل نے لاہور کی ایک ہاؤسنگ سوسائٹی سےچائلڈ…

شہر قائد،پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ،فائرنگ سے ایک زخمی

شہرقائد کراچی میں تیموریہ تھانہ کی حدود میں شاہین فورس کا ڈاکوؤں…