این ڈی ایم اے کے مطابق ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سےمزید 5 افراد جاں بحق ہوئے،ملک بھر میں اب تک جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 396 ہو گئی،گزشتہ 24 گھنٹے میں بلوچستان میں 4،سندھ میں ایک موت واقع ہوئی ،سیلاب کے باعث 3کروڑ30لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.