pic from google

عمر کوٹ میں چھاچھرو روڈ پر سیلاب متاثرین نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی گاڑی روک لی شکایات کے انبار لگا دیئے اور کہا کہ ان کے علاقوں سے پانی نکالا جائے تاکہ وہ اپنے گھروں کو واپس جا سکیں۔وزیراعلیٰ نے متاثرین کو یقین دلایا کہ ان کےمسائل جلد حل ہوں گےجس کےبعد متاثرین نےانہیں جانے کی اجازت دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کامران ٹیسوری گورنر سندھ تعینات

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے محمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب روانہ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم…

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔عالمی مالیاتی…

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں تاخیر کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کےانعقاد میں تاخیر کا نوٹس…