سندھ کے ضلع ٹنڈو الہ یار کے چمبڑ روڈ پرگنے سے لدا ٹرک سیلاب متاثرین کے خیمے پر الٹ گیا۔خیمے میں موجود ماں اور 2 بیٹیاں جاں بحق ہوگئیں اور ایک بچی شدید زخمی ہوئی۔واقعےکے بعد ٹرک ڈرائیور فرار ہوگیا جسے تاحال قانون کی گرفت میں نہیں لایا جاسکا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حافظ آباد میں اسٹیج ڈانسر قتل

حافظ آباد: محلہ شریف پورہ میں اسٹیج ڈانسر کو قتل کردیا گیا۔پولیس…

سکھربیراج پر اونچےدرجےکا سیلاب،کوٹری بیراج کی طرف بڑھنے لگا

تونسہ بیراج سے آنے والا 6 لاکھ کیوسک کا ریلا سکھر بیراج…

کراچی: گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے161نئے کیسز رپورٹ

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹے میں161 کیسز رپورٹ ہو ئے ضلع وسطی…

ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 309…