وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت چینی شہریوں کی سکیورٹی کےمعاملےپراجلاس ہواجس میں وزارت داخلہ کےحکام، چیف سیکرٹریز،سکیورٹی اور سی پیک کےحکام شریک ہوئے۔اجلاس میں وزیراعظم کوسی پیک پر کام کرنیوالے چینی شہریوں کی سکیورٹی سےمتعلق بریفنگ دی گئی،اس موقع پر وزیراعظم نےپاکستان میں مقیم چینی شہریوں کی سکیورٹی کویقینی بنانےکی ہدایت کرتےہوئےکہاکہ چینی باشندوں کی سیکیورٹی پرکوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی گرفتار

ترجمان ق لیگ نےدعویٰ کیا ہےکہ سابق سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان…

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو برطرف کیا جائے:حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نےکہا ہےکہ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ…

مسلم لیگ (ن) نے ملک گیر ورکرز کنونشن کا سلسلہ شروع کردیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم شہبازشریف نے پارٹی ورکرز…

آئی جی سندھ نے دفعہ 144 پر عمل درآمد کو یقینی بنانیکی ہدایات جاری کردیں

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نےکہا کہ تمام ڈی آئی جیز،ایس…