وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ چینی شہریوں کی سکیورٹی اولین ترجیح ہے۔ملک میں امن وامان اور پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی سکیورٹی کے حوالےسے اہم اجلاس ہوا ، وزارت داخلہ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نےکی۔ وفاقی سیکریٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر سمیت وزارت داخلہ کے اعلیٰ حکام اجلاس میں موجود تھے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.