اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں سات دہشت گردوں کو مار گرایا، فائرنگ کے تبادلےمیں دو فوجی جوانوں نےجام شہادت نوش کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق 26 جون کو شمالی وزیرستان کےعلاقےغلام خان کیلےمیں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کےدرمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا اورسیکیورٹی مؤثر طریقےسے دہشت گردوں کا مقابلہ کیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.