اسلام آباد: بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں لڑکے کے ساتھ مبینہ بدفعلی سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی۔ جس میں واقعے کی ذمہ داری جامعہ کے شعبہ سکیورٹی کے سربراہ اور سکیورٹی عملے پرعائد کی گئی ہے۔ رپورٹ میں ڈائریکٹر ایڈمن اور سکیورٹی ہیڈ کو تبدیل کرنے اور ذمہ داروں کے خلاف انضباطی کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان آزاد کشمیر میں حکومت بنانے جا رہے ہیں:شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان آزاد کشمیر میں حکومت…

بابر اعظم نے اپنے ہی بیٹنگ کنسلٹنٹ کا ریکارڈ توڑ دیا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےدوسرے سیمی فائنل میں پاکستان…

Google celebrates activist Perween Rahman on her 65th birthday

On the occasion of Perween Rahman’s 65th birthday, Google is celebrating her.…