خیرپور میں خاتون نے شوہر کی دوسری شادی کیخلاف عدالت سے رجوع کیا۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ شوہر نے پہلی بیوی سے اجازت کے بغیر دوسری شادی کی ہے۔عدالت نے سماعت کےبعد الزام ثابت ہونے پر دوسری شادی کرنیوالےشخص کو 6 ماہ قید کی سزا سنادی۔عدالت کے حکم پر دوسری شادی کرنیوالے شخص کو سینٹرل جیل منتقل کردیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلدیاتی انتخابات کےحوالےسے قانون سازی صوبائی حکومت کا اختیارہے، عدالت

چیف جسٹس پاکستان نے کیس میں ریمارکس دیے کہ بلدیاتی انتخابات کےحوالےسے…

کراچی:حب ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہو گئی

حکام کے مطابق حب ڈیم میں پانی کی سب سےکم سطح 229…

اداروں پر سوالیہ نشان لگایا جارہا ہے جو ایک سازش ہے: وزیر دفاع

وزیردفاع خواجہ آصف نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے آئینی طریقہ…

پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری، ایوان میں 264 اراکین اسمبلی موجود

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کاجاری ہے،ایوان میں 264 اراکین اسمبلی موجود ہیں۔ایوان…