کراچی : انتظامیہ کی نا اہلی سے کراچی پورٹ پر 10 دن کے دوران دوسرا بڑا حادثہ، ہفتے کے روز چینی بیگز سے بھرا کنٹینر ٹرالر سمندر میں جا گرا، کروڑوں روپے کی چینی سمندر برد ہو گئی- تفصیلات کےمطابق ٹریلر ریورس ہوتا ہوا سمندر کے اندر گر گیا جس کے باعث ٹریلر موجود چینی کی 800 بوریاں ڈوب گئیں۔   ٹریلر کو نکالنے کی کوشش جاری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور:یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کے باہر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

لاہور میں یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب (یو سی پی) کے باہر دو…

جام کمال سے ناراض ظہوربلیدی بلوچستان عوامی پارٹی کے قائم مقام صدر مقرر

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال سے ناراض رہنما ظہور احمد بلیدی کو بلوچستان…