بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف جماعت اسلامی بھی سڑکوں پر نکل آئی، جماعت اسلامی کی جانب سے بھیکے وال موڑ پر احتجاجی دھرنا دیا گیا، دھرنے کی قیادت جماعت اسلامی لاہور کے امیر ذکراللہ مجاہد نے کی۔ حکومت مخالف نعرے بازی کرتے ہوئے بڑھتی ہوئی مہنگائی کو کنٹرول کرنے اور غریب عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.