امریکی سائنسدانوں نےخوشی خبری سنائی ہےکہ خطرناک جلدی کینسر میلانوماکی ویکسین برسوں نہیں چندمہینوں میں دستیاب ہوگی۔ویکسین کی تیاری دوامریکی دواساز کمپنیوں موڈرنا اور مرک کامشترکہ منصوبہ ہے،کورونا کی ویکسین کی طرح یہ ویکسین بھی ایم آر این اے ٹیکنالوجی پربنائی گئی ہےاوریہ انسانوں پرآزمائش کےدوسرے مرحلےمیں ہے۔ماہرین کےمطابق یہ ویکسین ہرسال ہزاروں لوگوں کی جانب بچانےمیں مددگارثابت ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گھر سے کام بند، آفس آئیں، ورنہ کہیں اور جائیں، ایلون مسک

ایلون مسک نے اپنے ملازمین کو کہا ہے کہ گھر سے کام…

کولمبیا:بل فائٹنگ کے دوران اسٹینڈ گرنے سے 5 افراد ہلاک ،500 زخمی

مقامی حکام کا کہنا ہے کہٹولیما کے علاقے میں سالانہ سان جوآن…

عرب لیگ نے شام کی اتحاد میں واپسی کی منظوری دے دی

قاہرہ میں عرب لیگ ہیڈکوارٹرز میں رکن ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس…

وٹامن کی گولیا ں پیسے کا ضیاع ہیں،امریکی ماہرین

سائنسدانوں کےمطابق ثبوت نہیں ملےکہ ملٹی وٹامن اور مائیکرو نیوٹرینٹ سپلیمنٹ کےامراضِ…