اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیٹی نےفیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ فرانس نے ملک میں حجاب پہننے والی مسلم خاتون کے اسکول جانے پر پابندی لگا کر بین الاقوامی حقوق کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہےکمیٹی کا یہ فیصلہ سنہ 2016 میں 1977 میں پیدا ہونے والی ایک فرانسیسی شہری کی جانب سے دائر کی گئی شکایت کے بعد سامنے آیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

برطانیہ میں بجلی چوری کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ

برطانیہ: انگلینڈ اور ویلز میں انرجی بلز بڑھنے کی وجہ سے بجلی…

ایمی ایوارڈزکیلئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا

رواں برس 73 ویں ایمی ایوارڈز کے لیے مختلف کیٹیگریز میں سب…

روس کا یوکرین میں میزائل حملے میں اسلحہ ڈپو تباہ کرنے کا دعویٰ

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے مغربی قصبے میں روسی…

امریکا میں اسلامو فوبیا کے خلاف بل منظور

امریکا میں نئی تاریخ رقم، امریکی ایوان نمائندگان میں اسلاموفوبیا کے خلاف…