سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد کو ایک بڑا اعزاز مل گیا، سوانح حیات چوتھی جماعت کی نصابی کتاب میں شامل کرلی گئی ہے سرفراز احمد نے کہا کہ اس آزادی کے مہینے میں حکومت سندھ کا شکریہ ادا کرنا چاہتاہوں جنہوں نےمجھے نصاب میں شامل کیا۔یہ میرے لیے اور میری فیملی کے لیے بہت ہی اعزاز کی بات ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خالہ نے شادی سے انکار کیوں کیا؟ ملزم نے پانچ سالہ بچے کی جان لے لی

نویسٹی گیشن پولیس بادامی باغ نے معصوم بچے کو اغواء کےبعد اندھے…

18سالہ ذہنی اور جسمانی مفلوج لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار

رائے ونڈ پولیس کےمطابق ملزم ریاض لڑکی کو زیادتی کے لیے قریبی…

دکی: مٹی کا تودہ گرنے سے دو کان کن جاں بحق

چمالنگ کے علاقے اکرام بورڈ میں مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا…

پولیس لائنز خودکش دھماکا، مبینہ خودکش حملہ آورکی ویڈیو

فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مبینہ خودکش حملہ آور بائیک…