ریاض: سعودی عرب کے شہزادہ نہار بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے، یہ بات بدھ کو شاہی عدالت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق ہوئی۔ ان کی نماز جنازہ آج عصر کی نماز کے بعد ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی گئی ۔عرب امارات اور کویت کے رہنماؤں نے  شاہ سلمان  کو شہزادہ نہار کے انتقال پر تعزیتی پیغامات بھیجے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ویکسینیشن نہ کروانے والےمسافروں کو ریلوے ٹکٹ جاری نہیں کئےجائیں گے ترجمان ریلوے

ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ 15 ستمبر2021 تک ویکسینیشن کی کم…

افغانستان میں امن واستحکام کیلئے پاکستان اور امریکہ کو روابط بڑھانے کی ضرورت ہے وزیر اعظم

مریکی کانگریس کے وفد ہاؤس فارن افیئرز کمیٹی کےچیئرمین گریگوری میکس سے…

UK, US announce ‘Atlantic Declaration’

US President Joe Biden and British Prime Minister Rishi Sunak announced a…