سعودی عرب اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہےدو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پر گفتگو کی گئی۔سوڈان میں جاری کشیدگی کو روکنے اور سلامتی کو یقینی بنانےپربھی تبادلہ خیال کیاگیاسعودی بحریہ نے پیشہ ورانہ مہارت اور اپنی بھرپور اہلیت کامظاہرہ کیا۔بلاول بھٹو نےکہاکہ سوڈان سےپاکستانی شہریوں کے انخلاء میں تعاون پر سعودی عرب کےمشکور ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.