سعودی حکام نے 20 کلو منشیات برآمد کر کے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ‘سعودی پریس ایجنسی’ کے مطابق عسیر میں تعینات سیکیورٹی فورسز نےعلاقے میں پیر کے روز حشیش اسمگل کرنے کی کوشش کرنے والے شخص کو حراست میں لے کر متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت: ایک اور دلخراش واقعہ،بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل،لاش کے 32 ٹکڑے کر کے کنوئیں میں پھینک دیئے

واقعہ بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک شہر میں پیش آیامرنے والا باپ…

بھارتی ریاست اترپردیش کی کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اترپردیش کےضلع ہاپور میں پیش آیا…