سعودی وزارت صحت نےاومی کرون کیس رپورٹ ہونےپرمکمل لاک ڈاؤن کاامکان مسترد کردیاسعودی وزارت صحت کاکہنا ہےکہ کورونا کےآغاز پر خدشات بہت زیادہ تھےکیونکہ اس وقت ویکسین نہیں تھی لیکن اب سعودی عرب میں 22 ملین سےزیادہ افراد نے ویکسین کی دونوں خوراکیں لے لی ہیں سعودی معاشرے میں وائرس سے متعلق مدافعتی نظام بہترین ہے لہٰذا لوگ حفاظتی تدابیرکی پابندی کریں
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.