امریکی محکمہ دفاع نے 48 سالہ سعودی انجینئر غثان الشبری کو گوانتاناموبے سے رہا کیے جانے کی تصدیق کی ہے،سعودی انجینئر الشربی تقریباً 21 سال سے گوانتاناموبے میں قید تھا امریکی محکمہ دفاع نے سعودی انجینئر کو واپس سعودب عرب بھیجے جانے کی تصدیق کی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.