ریاض : سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے کہا ہے کہ بدھ 15 جون 2022 سےدوپہر بارہ سےسہ پہر 3 بجےتک کھلےمقامات پر ڈیوٹی لینا منع ہے۔ تمام نجی اداروں سےکہا گیا ہےکہ ’دوپہر کےوقت کھلے مقامات پرکارکنان کی ڈیوٹی نہ لگائی جائے۔ وزارت افرادی قوت نے بیان میں کہا کہ’ دھوپ میں کام لینےپر پابندی جمعرات 15 ستمبر 2022 تک نافذ رہے گی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.