سعودی عرب 2029 میں نویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی میزبانی کرے گا۔اس بات کا فیصلہ کمبوڈیا کےدارالحکومت پنوم پن میں منعقدایشیائی اولمپکس کی جنرل اسمبلی نےاپنے 41 ویں اجلاس میں کیا۔اس دوران سعودی وزیر کھیل شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی نےاجلاس کوبریفنگ دیتےہوئے بتایا سال 2029 میں اکتالیسویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کا انعقاد نو تعمیر شدہ شہر نیوم کے ٹروجینا ریزورٹس میں ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شاہ رخ خان کے بیٹے کی درخواست ضمانت مسترد

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے کی درخواست ضمانت مسترد…

سوڈان کی اوپیک پلس کے فیصلے پر سعودی عرب کی حمایت

سوڈانی وزارت کےجاری کردہ بیان میں کہا گیاہےکہ تیل پیدا کرنےوالےاور اوپیک…

کم عمر لڑکی کیساتھ تعلقات : ناروے کے وزیر دفاع نے استعفیٰ دے دیا

ناروےکے وزیردفاع اوڈ روجر ایناکسن کا اپنےسے کم عمر لڑکی کےساتھ طویل…

بنگلہ دیش کے خلاف ٹی 20 سیریز،آسڑیلیا نے نئے کپتان کا اعلان کر دیا

آسڑیلین کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بلے باز میتھو ویڈ کو بنگلہ…