سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نےتصدیق کر دی ہے کہ شام کی عرب لیگ میں واپسی کیلئے مذاکرات جاری ہیں۔ بتایا کہ عرب ممالک میں اس بات پر اتفاق پایا جاتا ہےکہ شام کی صورتحال قطعی قابل قبول نہیں ہےشام کی عرب لیگ میں واپسی کیلئےمذاکرات جاری ہیں تاہم میں سمجھتا ہوں کہ اس موضوع پربات کرناقبل ازوقت ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایٹم بم بھی گرا دیا جائے، خواتین سے متعلق فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،افغان وزیر تعلیم

طالبان کے ہائرایجوکیشن اعلیٰ تعلیم کےوزیر نے کہا ہےاگر وہ ہم پر…

چین سےویکسین کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی

چین سے سائنوفارم کی تیار کردہ ویکسین کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچادی…

ایکسپو 2020: کورونا ویکسین سے متعلق دبئی حکومت کا بڑا فیصلہ

مقامی اور غیر ملکی افراد کی سہولت کے لیے ڈرائیو تھرو کورونا…

کورونا کا خطرہ،امریکا نے بھی چین پر پابندیاں لگا دیں

امریکہ نےچین سے آنے والے مسافروں کے لیے کوویڈ ٹیسٹ لازم قرار…