ویڈیو شیئرنگ سائٹ’یوٹیوب‘ پرغیراخلاقی نوعیت کےاشتہارات کےبارے میں بہت سی شکایات سامنےآنےکےبعد سعودی عرب میں آڈیو ویژول میڈیا اتھارٹی اورکمیونیکیشن کمیشن نے یوٹیوب پلیٹ فارم سے ان اشتہارات کوہٹانے اور ضوابط کی پابندی کرنےکامطالبہ کیا ہےآڈیو ویژول میڈیا کمیشن اورکمیونیکیشنز اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کمیشن نے پلیٹ فارم سےدرخواست کی کہ وہ ان متنازعہ اشتہارات ہٹائے اور ضوابط کی پابندی کرے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

برج الخلیفہ پر اذان کے ساتھ الفاظ بھی آویزاں کئے جائیں گے

برج الخلیفہ کے آفیشل اکاؤنٹ پرپوسٹ کی گئی ویڈیو کے ساتھ ٹوئٹ…

مساجد اور سرکاری اداروں میں نیکر پہننے پر جرمانہ عائد

سعودی عرب میں مساجد اور سرکاری اداروں میں نیکر پہننے پر پابندی…

پانچ روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع

پانچ روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگئی، ایک کروڑ 26…

جاپان : ٹوکیو میں ہیٹ ویو کا 150 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ٹوکیو میں لگاتار تین دن درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک…