عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے وزیر اسلامی امور، دعوت ورہنمائی شیخ عبداللطیف آل الشیخ نے مکہ میں میڈیا سیکشن کی سربراہ ایک شهد وجيه منشی نامی خاتون کومقررکیا ہے اور شیخ عبداللطیف آل الشیخ نے اپنی وزارت میں خواتین کی کارکردگی اور اچھی استعداد کی تعریف کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آج افغانستان میں ہماری 20 سالہ موجودگی ختم ہوگئی امریکی صدر

امریکی صدر جوبائیڈن کا افغانستان سے مکمل انخلا کے بعد پہلا بیان…

اسرائیلی شہری فٹبال ورلڈکپ میچز دیکھنے کیلئے قطرجاسکیں گے

اسرائیلی وزیرخارجہ یائرلاپیڈ، وزیردفاع بینی گینز اور وزیرکھیل چلی ٹراپر نےمشترکہ بیان…

یوکرینی سرحد کے قریب روسی آئل ریفانئری پر ڈرون حملے

یوکرین کی سرحد کےقریب واقع روسی آئل ریفائنری پرڈرون حملے ہونے سےترسیل…

امریکی ایئر لائن نے پاکستانی شہری کا نام اپنے جہاز پر لکھوا دیا

امریکی یونائیٹڈ ایئر لائن نے 35 سال تک ملازمت کرنیوالے پاکستانی شہری…