سعودی عرب نےہم جنس پرستی کو فروغ دینےوالے قوسِ قزح کےرنگوں پر مشتمل کھلونےاور بچوں کے کپڑوں سمیت متعددچیزیں ضبط کرلیں۔وزارتِ کامرس کے مطابق یہ اشیااسلامی نظریے اور معاشرتی اقدار کے منافی ہیں اور ان کےذریعے ہم جنس پرست رنگوں کو فروغ دینےکی کوشش کی جا رہی ہےایسی چیزیں فروخت کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
فرقنا الرقابية تنفذ جولات على منافذ البيع وتضبط وتصادر منتجات تتضمن رموز ودلالات تدعو للشذوذ وتنافي الفطرة السّوية، وتوقع الجزاءات النظامية على المنشآت المخالفة. pic.twitter.com/XyeNvYmOvl
— وزارة التجارة (@MCgovSA) June 14, 2022