مملکت سعودی عرب کی طرف سے پاکستانی عوام کے لئے مظفر آباد اور مانسہرہ میں دو خوبصورت جامعات کا تحفہ دیا گیا ہے۔سعودی حکومت کے تعاون سے جامع شاہ فہد پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے صدر مقام مظفر آباد اور جامع شاہ عبدالعزیز صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر مانسہرہ میں تعمیر کی گئی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.