سعودی عرب نے اس سال منیٰ میں عازمین حج کیلئے مسجدالخِیف کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وزارت اسلامی امورکمیٹی کے مطابق رواں سال 8، 10، 11، 12 اور13 ذی الحج کو حجاج مسجد الخِیف میں نماز ادا کر سکیں گے واضح رہے کہ کورونا وبا اور محدود حج کے باعث مسجدالخِیف دو سال سےنہیں کھولی گئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارتی حکومت ملک میں انسانی حقوق سے انحراف نہ کرے امریکہ کی وارننگ

بھارت میں مودی کے برسراقتدار آنے کے بعد سے مسلمانوں سمیت اقلیتی…

ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی 100 ملین ڈالر کلب میں شامل

مکیش امبانی بھی جیف بیزوس اورایلون مسک کیساتھ 100 بلین ڈالر کےخاص…

سکول میں حجاب پر پابندی ،اقوام متحدہ کی فرانس پر تنقید

اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیٹی نےفیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ فرانس نے…

عدالت نے کم کارڈیشین کو “سنگل” قرار دیا

کم کارڈیشین نے حال ہی میں امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس…