انسٹاگرام پر مداحوں کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے اداکارہ ثروت گیلانی نے تصدیق کی ہے کہ ویب سیریز ’چڑیلز‘ کا دوسرا سیزن بھی بنایا جائے گا۔ویب سیریز’چڑیلز‘ کے پہلے سیزن کو 11 اگست 2020 کو ’زی فائیو‘ پر ریلیز کیا گیا تھا جسے کافی لوگوں نے پسند کیا، اسے پاکستان کی پہلی بولڈ ویب سیریز بھی قرار دیا گیا تھا جبکہ
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.